12 دسمبر، 2016، 9:38 PM

بل انگلش نے نیو زی لینڈ کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بل انگلش نے نیو زی لینڈ کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نیو زی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیو زی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کے استعفے کے بعد وزیر خزانہ بل انگلش نے ویلنگٹن میں گورنمنٹ ہاؤس میں دیگر وزرا کے سامنے اپنے عہدے کا حلف لیا۔ ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد کابینہ میں بھی ردو بدل کا امکان ہے ۔
بل انگلش 1990 میں پارلیمنٹ کے رکن بنے اور کئی مرتبہ حکومت کا حصہ رہے ،جان کی نے 8 سال تک اقتدار میں رہنے کے بعد اپنے عہدے سے ایک ہفتے قبل استعفیٰ دیا تھا۔

News ID 1868955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha